صوبے کو زرعی پیداوار میں خود کفیل بنانے کیلئے چشمہ رائٹ بنک لفٹ کنال کا منصوبہ انتہائی ناگزیر ہے ، محمود خان

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے غذائی تحفظ کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ صوبے کو زرعی پیداوار میں خود کفیل بنانے کے لئے چشمہ رائٹ بنک لفٹ کنال کا منصوبہ انتہائی ناگزیر … Continue reading صوبے کو زرعی پیداوار میں خود کفیل بنانے کیلئے چشمہ رائٹ بنک لفٹ کنال کا منصوبہ انتہائی ناگزیر ہے ، محمود خان